سبق 6
اسٹرائیک ریٹ
آغاز: بلال کو ٹی وی پر گرافک نظر آتا ہے کہ بابر اعظم نے 40 گیندوں پر 60 رن بنائے اور اس کا اسٹرائیک ریٹ 150 تھا۔ بلال سوچتا ہے: 60، 150 سے کم ہے، تو یہ 150 کہاں سے آیا؟
اس کو سمجھنے کا ایک سے زیادہ طریقہ ہے۔ اگر آپ کو صرف ایک طریقہ سکھایا گیا ہے تو آپ کو حق سے کم سکھایا گیا ہے۔
مواد جلد دستیاب ہوگا۔